🤲🤲 دعا مانگ لیں 🤲🤲
قسط نمبر 354
جنت میں ایک محل کی تعمیر
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے سورۃ الاخلاص قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ دس مرتبہ مکمل پڑھی، تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک محل تعمیر کر دے گا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ ﷺ! تب تو ہم بہت سے محل حاصل کرلیں گے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ زیادہ عطا کرنے والا اور پاک ہے۔
السلسلہ صحیحہ ٢٩٧٩ صحیح الجامع ٦٤٧٢
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
نوٹ: آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو سورہ الاخلاص دس مرتبہ پڑھ کر جنت میں ایک مثل تعمیر کرلیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
خوبصورت اچھی باتیں یوٹیوب لنک
https://youtube.com/@urdukab
خوبصورت اچھی باتیں واٹس ایپ لنک
https://chat.whatsapp.com/LE5Ca4iO4FiKiWXowCAQiL
انبیائے کرام علیہم السلام،
سیرت النبی،
خلفائے راشدین سیریز پڑھنے کا لنک
khubsooratachhibaten.blogspot.com
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں